بی جے پی کے سرکردہ رہنما راہل سنہاا نے پر یس کا نفرنس کے دوران کہاکہ ایک ڈی آ ئی جی کو کس طرح کو افسران اسپیشل ڈیوٹی مقرر کیا جا سکتا ہے۔
ڈی آئی جی کواسپیشل ڈیوٹی مقررکرنے پربی جے پی کو اعتراض - سر جیت کر پروکرستھ
مغربی بنگال پردیش بی جے پی نے الزام لگایا کہ وزیراعلیٰ نے سازش کے تحت سرجیت کر کو اس عہدے پر فا ئز کیا ہے۔
بی جے پی کا ڈی آئی جی کو افسران اسپیشل ڈیوٹی مقررکرنے پرسوال
ڈی آ ئی جی کو کسی بھی قیمت پر اس عہدے پر فا ئز نہیں کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعلیٰ نے سازش کے تحت سرجیت کر کو اس عہدے پر فا ئز کیا ہےتا کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران وہ ممتابنرجی کے پی اے کی حیثیت سے کام کرسکے اور اپنے جونئیر افسران کواپنی مر ضی کے مطابق استعال کرسکے۔