کولکاتا واطراف میں بارش کا امکان - علی پور محکمہ موسومیات
علی پور محکمہ موسومیات نے کولکاتا اورا اطراف میں 48گھنٹوں کے اندر موسلا دھار بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔
![کولکاتا واطراف میں بارش کا امکان](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2956445-thumbnail-3x2--pore.jpg)
کولکاتا واطراف میں بارش کا امکان
محکمہ موسومیات کی جانب سے الرٹ بھی جا ری کیا گیا ہے۔کولکاتا اور اس کے اطراف میں بارش کا امکان ہے۔
جلپائی گوڑی،مرشید آباد،پرولیا،بانکوڑہ،بیربھوم اور ندیا میں بھاری بارش کے ساتھ زوردار طوفان آ نے کا اندیشہ ہے۔