بلدیہ مرادآباد کی افطار پارٹی میں سیکڑوں روزے داروں نے شرکت کی۔
مرادآباد بلدیہ میں افطار پارٹی - مرادآباد
اتر پردیش کے مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بلدیہ کی جانب سے روزے داروں کو افطار کرایا گیا۔
مرادآباد بلدیہ کی افطار پارٹی
اس موقع پر سنجے چوہان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار میں شرکت ان کےلیے باعث خوشی و مسرت ہے۔
امام سید فہد علی نے دعوت افطار کو گنگا جمنی تہدیب کا بہترین مظاہرہ قرار دیا۔
اس موقع پر ونود اگروال نے رمضان کی مبارکباد دی۔
دعوت افطار کے مقام پر نماز کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ روزہ داروں نے افطار کے بعد نماز ادا کی۔