اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'مودی چوکیدار نہیں جھوٹوں کے سردارہیں'

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کے بھتیجے ابھیشک بنر جی نے وزیر اعظم نریندر مو دی پر نکتہ چینی کر تے ہوئے کہاکہ مودی چوکیدار نہیں بلکہ جھوٹوں کاسردار ہیں اور ملک کوبرباد کرنے والےشخص ہیں۔

By

Published : Apr 25, 2019, 12:44 PM IST

مودی چوکیدار نہیں جھوٹوں کاسردارہیں:ابھیشک بنرجی

جنوبی کولکاتا کے بالی گنج پھاڑی میں ترنمول کا نگریس کی امیدوار مالا رائے کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ میں بھارت کے وزیر اعظم کی بڑی کرتا ہوں مگر نریندر کو کی نہیں ۔ مودی جھوٹ بولنے کے ماہر کھلاڑی ہیں۔
ابھیشک بنر جی کے مطابق چوکیدار ملک کی حفاظت کرتا ہے مگر نریندر مودی ایک ایسا چوکیدار ہے جس کی نگرا نی میں نرو مودی، مہیول چوکشی اور وجے مالیا جسے جعلساز غریب لوگوں کی محنت کی کمائی لے کرفرار ہو گئے اور چوکیدار چور ہے منہ دکھتے رہ گئے۔
مودی کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس لیے لوگوں کو اب چائے والے سے چوکیدار بننے والے مودی کو باہر کا راستہ دکھانا ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details