رکن اسمبلی کے لیے تربیتی پروگرام - تربیتی کلاس
آندھراپردیش میں بدھ کے روز سے رکن اسمبلی اور کونسل کے لیے دو روزہ تربیتی کلاسز منعقد ہورہے ہیں۔
![رکن اسمبلی کے لیے تربیتی پروگرام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3730129-thumbnail-3x2-mla.jpg)
mlas-and-mlcs-classes
اس موقع پر منتخب اراکین کو ایوان کی روایات، بجٹ اجلاس کی کارروائی اور اسمبلی کمیٹیز کے رول سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔