اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

روپا گنگولی کی گاڑی پر حملہ - روپا گنگولی

راجیہ سبھا ممبر اور بی جے پی کی رہنما روپا گنگولی کی گاڑی پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کردیا۔

روپا گنگولی کی گاڑی پر حملہ

By

Published : Apr 16, 2019, 8:07 AM IST

جلپا ئی گوڑی کےکرانتی کےچنگڑا مٹی علاقے میں بی جی پے کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے سے واپس لوٹ رہی راجیہ سبھا ممبر اوربی جے پی کی رہنما روپا گنگولی کی گاڑی پر پتھروں سے حملہ کردیا گیا۔حملے میں روپا گنگولی محفوظ ہیں مگر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچاہے۔
روپا گنگولی پر حملے کے خلاف بی جے پی کے حامیوں نے احتجاج کیا۔مال بازار تھا نے کی پولیس جا ئے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ری ہے ۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔
روپا گنگولی کاکہنا ہے کہ لو سبھا انتخابات کے دوران مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت حریف پارٹیوں کے کارکنان کو ڈرانے دھمکانے کےلیے مسلسل حملہ کروارہی ہے۔ترنمول کانگریس کےحامیوں نے گاڑی پر حملہ کیا۔حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کامطا لبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details