اس تصادم میں ایک فوجی افسر ہلاک جبکہ ایک میجر اور ایک جوان زخمی ہوئے، جبکہ ایک غیر ملکی عسکریت پسند کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک رہائشی مکان اور ایک گئو خانہ کو تباہ کیا گیا ہے۔
عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم ختم - عسکریت پسندوں
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل بڈورہ علاقے میں تقریباً 11 گھنٹے بعد تصادم ختم ہو گیا۔
اننت ناگ میں تصادم
ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کا تعلق کس عسکریت پسند تنظیم سے ہے اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔
Last Updated : Jun 17, 2019, 9:23 PM IST