اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مہاویرجینتی پرالیکشن میں زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کی اپیل - راجستھان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں مہاویر کی 2618 ویں یوم پیدائش منائی جارہی ہے۔

مہاویر جینتی پر الیکشن میں زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کی اپیل

By

Published : Apr 17, 2019, 3:29 PM IST

مہاویر جینتی کے موقع پر الگ الگ رسم و رواج کے مطابق منفرد قسم کے پروگرام بھی منعقد کیے جارہے ہیں۔

مہاویر جینتی پر الیکشن میں زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کی اپیل

جے پور میں منعقد ایک مذہبی پروگرام میں مہمانوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ لوک سبھا انتخابات جاری ہیں، جس میں ہماری زیادہ سے زیادہ حصے داری ہونی چاہیے۔

مہمانوں کا کہنا تھا کہ ہماری برادری ایک بیدار برادری ہے اس لیے ہم یہاں پر کسی ایک خاص پارٹی کو ووٹ دینے کی بات نہیں کررہے ہیں، بلکہ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹنگ ہونی چاہیے۔

ونود جین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ اس موقع پر کئی پروگرام منعقد کیے گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details