اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں نوجوان زخمی - roshan gate

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد کے روشن گیٹ روڈ پر نوجوان تیز رفتارمیں بائک چلاتے ہیں جس کے سبب حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

سڑک حادثے میں نوجوان زخمی

By

Published : Apr 24, 2019, 8:45 PM IST

گزشتہ شب ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا۔ ایک مسافر اپنے گھر لوٹ رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار بائک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثے میں نوجوان زخمی

زخمی شخص کو فورا ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کا علاج کیا جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details