اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تلنگانہ میں بارش کا امکان - گرمی کی لہر

اس ماہ کی 20 اور 21 تاریخ کو تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

telangana

By

Published : Jun 17, 2019, 7:26 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 7:37 PM IST

محکمہ موسمیات نے یہ پیشن گوئی کی ہے۔

دفتر محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہاکہ آئندہ دو دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر 30 تا 40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔

بعض مقامات پر شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2019, 7:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details