مایاوتی اور جینت چودھری نے میرٹھ میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
مایاوتی نے کہا کہ مودی کا چوکیداری والا ڈرامہ ناکام ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس، ذات پات، دلت کا استحصال کرنے جیسی سوچ کو اب عوام جواب دے گی۔

کسانوں کے مسائل کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ کانگریس نے غریبی ختم کرو کے نام پر گذشتہ کئی برسوں سے اقتدار پر قابض رہی ہے لیکن غریبی نہیں ختم ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کی موجودہ حکومت میں دلت اور مسلم کا استحصال ہورہا ہے۔ مایاوتی نے مغربی اترپردیش میں سبھی اتحاد کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی انہوں خاص طور پر حاجی یعقوب قریشی کو کامیاب کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کی اگر اتحاد اقتدار پر قابض ہوتی ہے تو میرٹھ کا خاص خیال کیا جائے گا۔