واضح رہے کہ منوج تیواری نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ سے شیلا دکشت کو شکست دیکر فتح حاصل کی ہے۔
منوج تیواری نے کی شیلا دکشت سے ملاقات - منوج تیواری
بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کے صدر منوج تیواری نے دہلی کانگریس کی صدر شیلا دکشت سے ملاقات کی۔
منوج تیواری نے کی شیلا دکشت سے ملاقات
منوج تیواری نے شیلا دکشت کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔