بتایا جاتا ہے کہ یہ لاش نظیر احمد خان کی ہے جو راجوری کے رہائشی ہیں۔
پولیس جائے حادثے پر پہنچ کر اس معاملے میں ایک کیس درج کر لیا ہے۔

واضع رہے کہ نظیر احمد کئی برس سے کولگام میں رہائش پزیر تھے۔
پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔