مغربی بنگال لے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ضلع یوڑہ کے بالی سے بہار کی ایس ٹی ایف کی ٹیم نے موبائل ٹاور لوکیشن کی مدد سے شاطر مجرم کو گرفتار کر لیا.
ہوڑہ پولیس کمشنریٹ کے مطابق بہار کی اسیشل ٹاسک فورس کو پتہ چلا رضا جنتا دل یونائیٹیڈ کے رہنما میٹھن سنگھ آور پرنس سنگھ بجرنگی کے قتل کے الزام میں مطلوب شاطر مجرم بالی میں ہے.
بہار ایس ٹی ایف نے ہوڑہ ضلع پولیس کمشنریٹ سے ملزم کی گرفتاری کے لئے خصوصی تعاون کرنے کی اپیل کی.
ہوڑہ پولیس کمشنریٹ نے بہار ایس ٹی ایف کی بھر پور مدد کی.
بہار ایس ٹی ایف کی ٹیم نوبائل ٹاور لوکیشن کی مدد سے باہر ایس ٹی ایف کی ٹیم نے ہوڑہ پولیس کمشنریٹ کی مدد سے بالی میں روپوش راہل یادو کو گرفتار کرلیا.
بہار ایس ٹی ایف کے مطابق گزشتہ یکم اکتوبر کو بھوج پور سے شھبم خمار, نیتیش کمار اور بیپول کی گرفتاری عمل میں آئی.
ان سے پوچھ تاچھ کے دوران راہل یادو کا نام سامنے آیا. اس کے بعد مدور راہل کی تلاش کی جا رہی تھی.
جے ڈی یو رہنما کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار - جنتا دل یونائیٹیڈ کے رہنما کے قتل
بہار کی آیا ٹی ایف کی ٹیم نے ہوڑہ پولیس کمشنریٹ کی مدد سے جنتا دل یونائیٹیڈ کے رہنما کے قتل کے الزام میں مطلوب مجرم کو گرفتار کر لیا.
جے ڈی یو رہنما کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار
واضح رہے کہ 21 ستمبر کو بہار کے آرا میں فائرنگ میں میتھن سنگھ کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی. پرنس سنگھ بجرنگی کی موت ہسپتال میں ہوئی تھی.
اس کے بعد سے پولیس کو راہل یادو کی تلاش تھی.