اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ووٹوں کی گنتی سے قبل ممتا کی نظم - کانظم

17ویں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی نظم سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

ووتوں کی گنتی سے قبل ممتا کی نظم

By

Published : May 23, 2019, 7:34 AM IST

Updated : May 23, 2019, 7:45 AM IST

ممتا کی نظم میں گزشتہ روز ختم ہوئے عام انتخابات کے دوران سرکاری اداروں اور سکیورٹی ایجنسیوں کے غلط استعمال کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔

ممتا کی نظم
ممتا نے اپنی نظم کے ذریعہ الیکشن کمیشن کے رول پر سوال اٹھائے۔اس مرتبہ کے انتخابات میں ممتا بنرجی سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں نے الیکشن کمیشن کے رول پر زبردست تنقید کی تھیں۔


یہ سب ضروری ہے
کچھ باتیں ہیں
یہ بھی ضروری
آدھی رات کافیصلہ
یہ بھی ضروری ہے
ویلن کے میدان میں کھیل
یہ بھی ضروری ہے
انصاف کی پکار
یہ بھی ضروری ہے
جمہوریت غار میں
یہ بھی ضروری ہے
مخالفت کرنی ہے
نہیں حضور،مگر یہ بھی ضروری ہے
جھوٹ پر چیخناچلانا
آنسو بھی ضروری ہے
اس مر تبہ انتخابات میں آپ نے کیا دیکھا
جلاوطنی بھی ضروری ہے

Last Updated : May 23, 2019, 7:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details