اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

42 سیٹیں جیتیں گے:ابھیشک بنرجی کا دعویٰ - ووٹ

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بتھیجے ابھیشک بنرجی نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہاکہ اس مر تبہ ترنمول کانگریس تمام 42 سیٹوں پر کامیاب ہوگی۔

42 میں 42 جیتیں گے:ابھیشک بنرجی کا دعویٰ

By

Published : May 19, 2019, 9:13 AM IST

ڈائمنڈ ہار بر پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوار ابھشیک بنرجی نے ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کر تے یوئے کہاکہ جیت ہماری ہو گی ۔

42 میں 42 جیتیں گے:ابھیشک بنرجی کا دعویٰ
انہون نے کہا کہ اس مرتبہ کے انتخابات اہم ہیں۔ ترنمول کانگریس 42 میں سے42 سیٹوں پر کامیا بی حاصل کرکے اپوزیشن پا رٹیوں کووائٹ واش کردیں گے۔ ابھیشک بنرجی کے مطابق الیکشن کمیشن کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہوں گا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گزشتہ شام پریس کانفرنس کےدوران سب کچھ کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں باہر آکر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details