اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گجرات کے شہر میں آتشزدگی - 8 fire brigade rusghed to the spot

ریاست گجرات کے شہر ولسد میں واقع کیمیکل فیکٹری میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

ولسد میں مہیب آتش زدگی

By

Published : May 22, 2019, 11:47 AM IST

آگ لگنےکے بعد علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔مقامی عوام خوف میں مبتلا ہوگئے۔

ولسد میں مہیب آتش زدگی
تاہم آگ لگنے کے فوری بعد آٹھ فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا جارہا ہے۔آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا۔اس واقعے میں جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details