پارک سرکس کے قریب رائفل رینج روڈمیں بانس اور پلائی ووڈ کی دکانوں میں آ ج دوپہرڈیڑھ بجے کے قریب اچانک آ گ لگ گئی۔
دیکھتے ہی دیکھتے آ گ نے یکے بعددیگرے درجنوں دکانوں کو اپنی زد میں لے لی۔

اس واقعہ کی اطلاع پا کر 15 فا ئر بریگیڈکی انجنوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پا لیا۔
آتشزدگی کی وجہ سے سیالدہ جنوبی سیکشن میں گھنٹوں تک ٹرینوں کی آمد رفت متاثر رہی۔