اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امبیکاجوٹ مل میں آتشزدگی - امبیکا جوٹ مل

بلوڑ میں واقع جوٹ مل میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی مالیت کے نقصان ہو نے کی اطلاع ہے۔ چھ فا ئر بریگیڈ کی انجنیوں کی مدد سے آ گ پر قابو پایاگیا۔

امبیکاجوٹ مل میں آتشزدگی

By

Published : May 11, 2019, 4:35 PM IST

مغر بی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے بلوڑمیں واقع امبیکا جوٹ مل میں بھیاک آگ لگ گئی۔ فا ئر بریگیڈ کی چھ انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پایا گیا۔

امبیکاجوٹ مل میں آتشزدگی
فائر بریگیڈ کے اہلکارکے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگی ہے۔ آتشزدگی کے سبب 87 فیصد جوٹ کے تیار مال جل کر راکھ ہو گئے۔ اس سے لاکھوں روپے کے نقصان ہوا۔فا ئر بریگیڈ کے اہلکار نے مزیدکہاکہ فائربریگیڈ کے اہلکاروں کے ساتھ جوٹ مل کے مزدوروں نے بھی آگ پر قابو پانے میں اہم رول ادا کیا۔دوسری طرف بھوانی پور کے جدہوبازار کی میٹھائی دکان جل کر راکھ ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details