اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی اور جے ڈی یو رہنماوں کے مابین ہاتھا پائی

رام مندر کی تعمیر سے متعلق ریاست بہار کے حاجی پور میں این ڈی اے کی میٹنگ چل رہی تھی، اسی دوران کسی بات پر تنازع ہوگیا جس کے بعد جے ڈی یو اور بی جے پی رہنما آپس میں ہاتھا پائی کر نے لگے۔

بی جے پی اور جے ڈی یو رہنما کی ہاتھا پائی

By

Published : Apr 13, 2019, 1:09 PM IST

ہنگامہ کررہے بی جے پی کے کارکنان نے سٹیج کے سامنے آگئے اور جے ڈی یو رہنماؤں بدسلوکی کرنے لگے، اور رہنماؤں کو سٹیج سے اتارنے کی کوشش کرنے لگے۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رام مندر کے مسئلے کو درکنار کیا جانے لگا تو بی جے پی کے رہمنا بھڑک اٹھے، اور بھری مجلس میں بی جے پی کارکنان نے سٹیج کے سامنے آگئے اور جے ڈی یو رہنما بدسلوکی کرنے لگے اور پھر ہاتھا پائی بھی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details