اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مودی کی ریلی میں لاٹھی چارج - nitish kumar

ریاست بہار کے ضلع گیا کے گاندھی میدان میں نریندر مودی، نتیش کمار اور رام ولاس پاسوان نے عوام سے خطاب کیا۔

مودی کی ریلی میں پولیس کو چلانی پڑی لاٹھی

By

Published : Apr 2, 2019, 11:20 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا کے گاندھی میدان میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے یو پی اے پر نکتہ چینی کی انہوں نے کہا کہ چوکیدار سے عظیم اتحاد کو دشواری ہے۔

مودی کی ریلی میں پولیس کو چلانی پڑی لاٹھی

وزیراعظم نے مزید کہا کہ گیا کے آس پاس کے علاقوں میں نکسلیوں کو سابق حکومت کی مدد حاصل رہی ۔

اس موقع پر وزیراعلی نتیش کمار نے وزیراعظم کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے بجٹ میں اضافہ وزیراعظم کی وجہ سے ہی ہے۔

اس دوران کئی بار ریلی میں موجود عوام بے قابو ہوئے جس وجہ سے پولیس کو لاٹھی بھی چلانی پڑی، جس کے بعد برہم بھیڑ نے بھی کرسیاں، لاٹھیاں چپل وغیرہ پھینکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details