اس کی اطلاع ملنے کے بعد تحصیل دار کولگام شبیر احمد نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں اسکولوں کے 26 اساتذہ کے خلاف معطل کر نے کی سفارش کردی۔
وہی دوسری طرف دونوں اسکول گورنمنٹ ہائی سکول نیلو اور گور نمنٹ ہائی سکول بہی باغ کولگام کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنے فائدے کے لیے نہیں کاٹے بلکہ یہاں پر پڑ رہے بچوں کے جانوں کی حفاظت کا معاملہ تھا۔