گڑیاہاٹ پولیس کے مطابق راس بہاری ایونیومیں اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کے دھندے چلانے کی اطلاع موصول ہونے پر چھاپہ ماری کے دوران متعدد افراد کوگرفتار کیا گیا ہے۔
سیکس ریکٹ کا پردہ فاش،متعددگرفتار - جنوبی علاقے
کولکاتا پولس نے شہر کے جنوبی علاقے راس بہار ایونیو میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے دس افراد کو گرفتار کیا ہے جس میں پانچ خواتین شامل ہیں۔
سیکس ریکٹ کا پردہ فاش،متعددگرفتار
پولیس نے مزید بتایاکہ گڑیا ہاٹ اور راس بہاری کو جوڑنے والی سڑک پر واقع کثیر منزلہ عمارت کے تیسری اور چھوتی منزل پر سیکس ریکٹ چلایا جارہا ہے۔
تمام ملزمین کو گرفتار کرنے کے بعد پہلے میڈیکل جانچ کیا گیا ہے اس کے بعدعدالت کے ذریعہ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ان سے مزید پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔