جموں و کشمیر آج دیر رات چوروں نے کولگام کے علاقے نندی مرگ دمحال ہانجی میں کئی دکانوں کو لوٹ لیا۔
چوروں نے دکان میں موجود نقدی رقم کے ساتھ ساتھ سگریٹ ریڈیمیڈ اور اس کے علاوہ بھی کئی چیزیں دکانو سے اڈھا لے گیے۔

جبکہ دکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برس بھی یہاں چوری ہوئی تھی۔
دکانداروں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کو جلد سے جلد پکڑا جائے تاکہ ہمی انصاف مل سکے۔