اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کشتواڑ : خستہ حال سڑک سے عوام پریشان - عوام پریشان

ضلع کشتواڑ کی اندونی سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، ضلع کے ٹھاکرائی سے انجول جانے والی سڑک پر چلنا دشوار ہوگیا ہے۔

کشتواڑ : خستہ حال سڑک سے عوام پریشان

By

Published : May 28, 2019, 11:53 PM IST

اس سڑک پر گاڑیاں تو دور پیدل چلنا بھی خطرے سے خالی نہیں۔

کشتواڑ : خستہ حال سڑک سے عوام پریشان

سڑک پر چٹانوں کے گرنے کا خطرہ ہمیشہ برقرار رہتا ہے، جس کی وجہ سے یہاں کے طلبا اسکول جانے سے بھی کتراتے ہیں۔

انجول کے لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ آر اینڈ بی نے سڑک تو بنائی لیکن یہاں کسی بھی وقت چٹانیں گر آنے کا خطرہ رہتا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار ضلع انتظامیہ کے نوٹس میں لایا تاہم اس نے خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

عوامی حلقوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سڑک کی فوری مرمت کی جائے تاکہ آمدورفت کرنے والوں کو دشواریوں سے نجات مل سکے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details