مظفر پور میں پھیلے انسیفلائٹس وائرس جسے چمکی بخار بھی کہا جارہا ہے اس نے پوری ریاست میں میڈیکل ایمرجنسی جیسے حالات پیدا کردیے ہیں۔
چمکی بخار کا علاج اور احتیاطی تدابیر - مظفر پور
چمکی بخار کتنا خطرناک ہوسکتا ہے یہ آپ نے بہار کے مظفر پور میں دیکھا ہے، اس بیماری کا علاج کیا ہے اور اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کیا ہیں جانیے ایمس کی ماہرامراض اطفال ڈاکٹر شیفالی گلاٹی سے۔
چمکی بخار کا علاج اور احتیاطی تدابیر
اس بیماری نے اب تن 100 بچوں کی جان لے لی ہے۔
اس بیماری سے کیسے بچا جائے اور اس کا علاج کیا ہے یہ جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارتنےدہلی کے ایمس اسپتال کی ماہر امراض اطفال ڈاکٹر شیفالی گلاٹیسے خصوصی بات چیت کی۔