محمد اقبال ولد بشیر احمد کھانڈے ساکنہ کیشو ان جو کہ کشتواڑ کے شکتی نگر میں ایک دکان میں کرتا تھا، کی آج ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر دیوندر سنگھ اور ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری کو خفیہ اطلاع ملی.
کشتواڑ: منشیات فروش گرفتار - دیوندر سنگھ
کشتواڑ میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔
Kishtwar
پولیس موقعہ واردات پر پہنچی اور محمد اقبال کو ڈرگس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اس کے پاس سے پولیس نے Nexito. 0.5 - 6strip ،Zapiz 0.25 -6 strip، Zapiz 0.5 -1 strip
Alzopam 0.5 - strip and 20 gram cannabis Charas کو برآمد کیا۔
اس دوران اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 84/2021 زیر دفعہ 8/20/21/22 NDPS ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔