وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قاتلوں کی تلاش مستعدی سے کی جارہی ہے اور جلد ہی ملزمین ہماری گرفت میں ہوں گے ۔
خاشقجی قتل کے ملزمین کو جلد گرفتار کیا جائے: امریکہ - Kashoggi's murder; pompeo demands to hold perpetrators accountable.
سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی قتل معاملے میں امریکہ کے خارجہ سکریٹری مائیک پومپیو نے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
![خاشقجی قتل کے ملزمین کو جلد گرفتار کیا جائے: امریکہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2824956-983-3267bd2c-cac5-4806-90fa-ff7322007893.jpg)
خاشقجی قتل کے ملزمین کو جلد گرفتار کیا جائے: امریکہ
امریکی انٹیلی جنس ایجینسی نے دعویٰ کیا تھا کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی حکومت کی اعلیٰ ترین سطح یعنی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔
جبکہ سعودی حکومت نے ان الزامات کوسرے سے مسترد کردیا ہے۔
Last Updated : Mar 28, 2019, 4:22 PM IST