ای ٹی وی بھارت کے ذرائع کے مطابق، نوجوان کی شناخت عاقب احمد ولد غلام محمد حجم کے طور پر کی گئی ہے۔
نوجوان عسکریت پسند تنظیم میں شامل - عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ
ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ میں شامل ہوگیا۔
نوجوان عسکریت پسند تنظیم میں شامل
عاقب احمد کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔