اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جونیئر انجنیئرز کا احتجاج - تقرری

جونیئر انجنیئرز نے تقرری نہیں ملنے پر پی ایس سی دفتر کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔ مظاہرے کی وجہ سے آمدرفت ٹھپ پڑ گئی۔

جونیئراینجنئیرز کاپی ایس سی سامنے احتجاج

By

Published : Jun 25, 2019, 6:44 PM IST


جونیئراینجنئیرزکاکہناہے کہ اگر 120 لوگوں کی تقرری کرنی تھی تو 2053 امیدواروں کو بلانے کی ضرورت کیا تھی۔اینجنئیرزکویہاں بلا کر ہراساں کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی۔

انہوں نے ہمارے ساتھ دھوکہ ہواہے۔ہم سب تقرری کے لیے مکمل طور پرفٹ ہیں اورہم اس کے مستحق بھی ہیں۔ہمیں کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتاہے۔لیکن انٹرویوہونے کے باوجود ہمیں نظر انداز کردیاگیا۔

جونیئراینجنئیرز کے مطابق پی ایس سی بھون میں ڈبلوبی سی ایس امتحان دیے اور کامیا بی حاصل کی ۔اس کے ہمیں پی ایس سی کے لیے اہل امیدوار قراردیا گیا تھا۔

پی ایس سی کاکہنا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی دھوکہ نہیں ہو اہے۔جونیئراینجنئیرزکی تقرری ضباطہ کے مطابق ہی ہوگی۔ اس میں جلدبازی نہیں کرسکتے ہیں۔

پولیس نے جونیئراینجنئیرز کوسمجھا کر سڑک کی ناکہ بندی ختم کرائی اور گاڑیوں کی آمد رفت دوبارہ بحال کرائی۔پولیس کاکہناہے کہ جونیئراینجنئیرز کے احتجاج کے سبب آمدرفت متاثر ہوئی تھی لیکن اس پر جلد قابو پالیاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details