گڈکری نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان جھارکھنڈ میں چلنے والے سڑک منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے بات چیت ہوئی۔
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کی گڈکری سے ملاقات - جھارکھنڈ
جھارکھنڈ کے وزیراعلی رگھوبر داس نے آج سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری سے ملاقات کی اور ریاست کے سڑک منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کی گڈکری سے ملاقات
نیتی آیوگ کی آپریشنل کمیٹی کی وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں ہفتے کوہوئی میٹنگ میں حصہ لینے کے لیے داس دہلی آئے تھے۔
گڈکری کے علاوہ انہوں نے دیگر وزرا سے بھی ملاقات کی۔