اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جیٹ ایئرویز کے ملازم کی خودکشی - جیٹ ایئرویز کے ملازم کی خودکشی

ممبئی کے نالا سوپارہ کے رہنے والے جیٹ ایئرویزکے سینیئر ٹیکنیشین شیلیش سنگھ نے 4 منزلہ عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کرلی۔

جیٹ ایئرویز کے ملازم کی خودکشی

By

Published : Apr 27, 2019, 11:11 PM IST

بتایا گیاکہ اسے کینسر تھا اور وہ اقتصادی حالات کے خراب ہونے سے کافی پریشان تھا۔
جیٹ ایئرویز کے ملازمین نے بتایا کہ شیلیش کو کینسر ہوگیا تھا، اس کی مسلسل کیمو تھیریپی چل رہی تھی، وہیں کمپنی کی طرف سے جنوری سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث وہ تنگ دست ہوگیا تھا۔
ان حالات میں وہ اپنا علاج نہیں کرپارہا تھا اور نہ ہی گھر کا خرچ اٹھا پارہا تھا۔ جس کی وجہ وہ ذہنی تناو میں مبتلا ہوگیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details