اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال - جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

ریاست جموں و کشمیر کے ضلح رام بن کے ڈگڈول علاقے میں پسیوں کے گر آنے کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ بند رہنے کے بعد آج شام بحال کر دی گئی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

By

Published : May 14, 2019, 11:26 PM IST

شاہراہ آج الصبح ساڑھے چار بجے رامبن کے قریب ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے دوبارہ بند کر دی گئی تھی۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال

شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی ایچ سی سی کی مشینوں کی مدد سے شاہراہ کو 13 گھنٹوں کے بعد دوبارہ اج شام چھ بجے ٹریفک کی امدرفت بحال کردی گئی ہے، تاہم درماندہ مسافربردار اور مال بردار گاڑیوں کو وادی کی طرف جانے کی اجازت دے گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details