پولیس نے بتایا کہ یہ شدت پسند ترال اور اونتی پورہ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
اونتی پورہ میں 4 شدت پسند گرفتار - millitent arrested
جموں و کشمیر کے اونتی پورہ پولیس نے جیش محمد کے 4 شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔
اونتی پورہ میں 4 شدت پسند گرفتار
پولیس نے دعوی کیا کہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم جیش محمد سے ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
TAGGED:
millitent arrested