تاہم سرکاری ترجمان کے مطابق جوں ہی اس واقعے کی تصدیق ہوئی تو فوراً ہیک کیے گئے ہینڈل کو بحال کیا گیا اور عمران خان کو اَن فالو کیا گیا۔
جموں و کشمیر کے گورنر کا ٹویٹر ہینڈل ہیک - twitter account hacked
ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کیا گیا تھا جس میں اس کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا فالوور دکھایا گیا۔
![جموں و کشمیر کے گورنر کا ٹویٹر ہینڈل ہیک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3152458-thumbnail-3x2-ss.jpg)
جموں و کشمیر کے گورنر کا ٹویٹر ہینڈل ہیک
ترجمان نے کہا کہ یہ واقعہ ریاستی پولیس کی نوٹس میں لایا گیا ہے اور انہیں اس معاملے میں کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔