اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'میں بی جے پی کی حمایت کرتا ہوں' - عالمی کپ

عالمی کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بی جے پی کی حمایت کی۔

آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بی جےپی کی حمایت کی

By

Published : Apr 16, 2019, 4:46 PM IST

Updated : Apr 16, 2019, 4:54 PM IST

گزشتہ روز بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی نے چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد کی قیادت میں رواں برس انگلینڈ میں ہونے والی یک روزہ عالمی کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔

اس ٹیم میں آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کو بھی شامل کیا گیا۔

عالمی کپ کے لیے ٹیم میں منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد جڈیجہ نے کھلے طور پر بی جے پی کی حمایت کی۔

آل راؤنڈررویندرجڈیجہ نے بی جےپی کی حمایت کی

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 'میں بی جے پی کی حمایت کرتا ہوں'۔

Last Updated : Apr 16, 2019, 4:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details