گریش کارناڈ کی رحلت سے بنگلور میں کئی سماجی کارکنان مایوس اور غمگین نظر آئے۔
'گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا'
معروف اداکار، سماجی کارکن و مصنف گریش کارناڈ کی رحلت کو جمہوریت پسند لوگوں کے لیے دھچکہ سمجھا جا رہا ہے۔
indian-theater-and-film-personality-girish
ای ٹی وی بھارت سے بات کر تے ہو ئے انہوں نے گریش کارناڈ کو اپنے کے لیے مشعل راہ بتایا۔
کرناٹک اردو اکیڈمی کے رکن اور معروف سماجی کارکن شفیق عابدی نے کہا کہ گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا۔