اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بھارتی خاتون انیتا انیتا بھاٹیہ کو اقوام متحدہ کے ریسورس مینجمنٹ، استحکام اور شراکت دار محکمے میں معاون جنرل سکریٹری اور فلاح وبہبود برائے خواتین کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر منتخب کیا ہے۔
اس کےساتھ ہی انٹونیو گوٹیرس نے امریکہ کے جیمس سوان کو صومالیہ میں اپنا خصوصی نمائندہ اور اقوام متحدہ معاون مشن کا چیف منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔