اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

رامپور میں مسلمان نے اپنے خون سے لکھا جےشری رام - farhat ali khan

اکھل بھارتی مسلم مہاسنگھ کے قومی صدر فرحت علی خان نے صدر جمہوریہ کو خطاب کرتے ہوئے ایک میمو ضلع مجسٹریٹ کو دیا اور اپنے خون سے جے شری رام بھی لکھا۔

رامپور میں مسلمان نے اپنے خون سے لکھا جےشری رام

By

Published : Jun 28, 2019, 9:08 PM IST

فرحت علی خان کا مطالبہ تھا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہٹلر جیسا ماحول بنا رکھا ہے۔ جس کو چاہتی ہیں لاٹھی چارج کراتی ہیں اور جس کو چاہتی ہیں جیل میں بند کر دیتی ہیں۔

رامپور میں مسلمان نے اپنے خون سے لکھا جےشری رام

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان جتنی اسلام کی قدر کرتا ہے اتنا ہی دوسرے مذاہب کا اور سری رام کا۔ مسلمان رام سے اتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی رحمان سے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details