اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

عمران ہاشمی ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کریں گے - AMITAB BACCHAN

معروف اداکارعمران ہاشمی سپرہٹ ملیالم فلم ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔

عمران ہاشمی ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کریں گے

By

Published : Apr 18, 2019, 10:20 PM IST

عمران ہاشمی ان دنوں یک کے بعد دیگرے کئی پروجیکٹ سائن کررہے ہیں۔

امیتابھ بچن کے ساتھ ایک مسٹری تھریلر فلم سائن کرنے کے بعد اب عمران ہاشمی کے ہاتھ ایک اور فلم لگ گئی ہے۔عمران ملیالم سپرنیچورل تھریلر فلم ایزا کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔

اطلاعات کے مطابق اس فلم کی ہدایت جے کرشنن کریں گے۔

وہیں یہ فلم بھوشن کمار،کمارمنگت پاٹھک،کرشن کمار اورابھیشیک پاٹھک پروڈیز کریں گے۔اس فلم کی شوٹنگ ممبئی اور ماریشس میں کی جائےگی۔

قابل ذکر ہے کہ ملیالم فلم ایزا سال 2017میں ریلیزہوئی تھی اور ٹکٹ کھڑکی پر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details