اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ڈویژنل کمشنر کی ہدایت پر کولگام علاقہ میں متعدد غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا گیا۔

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم

By

Published : May 17, 2019, 8:05 PM IST


ضلع میں مرحلے وار طریقے سے محکمے مال کی طرف سے چلائے جانے والی سرکاری اراضی پر غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے مہم جاری ہے۔

کولگام میں غیرقانونی تعمیرات منہدم

مہم کے تحت آج اشموجی برزازلو۔چک پورہ میں ناجائز تعمیرات ہٹائے گئے۔

سرکاری اراضی پر ناجائز تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم آحمد وانی نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ضلع میں سرکاری اراضی پر غیرقانونی تعمیرات ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر مہم جاری ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے تلقین کی کہ وہ جلد از جلد سرکاری زمین خالی کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details