انہوں نے دار الحکومت حیدرآباد کے ایل بی سٹیڈیم میں مسلمانوں کو افطار کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'اللہ کے فضل سے ہم نے ان تمام چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا جو ریاست کی تقسیم کے وقت ہمارے سامنے تھے'۔
'اقلیتی طبقے کی ترقی عہد ہے میرا'