اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ٹاس جیت کر سری لنکا کا بلے بازی کا فیصلہ - سری لنکا

سری لنکا ٹیم نے آج ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

ٹاس جیت کر سری لنکا کا بلے بازی کا فیصلہ

By

Published : Jun 21, 2019, 3:07 PM IST

انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والا یہ میچ اہم مانا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اوول گراونڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور مقررہ 50 اوورز میں آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے تھے۔

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے انتہائی جارحانہ آغاز کیا تاہم مڈل آرڈر بلے باز اس تسلسل کو قائم نہ رکھ سکے، اور اننگز کے 33ویں اوور میں وکٹیں گرنے کا ناختم ہونے والے سلسلہ شروع ہوا جو میچ کے آخر تک جاری رہا۔

سری لنکا نے چار میں سے ایک میچ میں کامیابی، ایک میں شکست اور دو میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے جس کے بعد ٹیم کو چار پوائنٹز حاصل ہوگئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details