اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'میں مودی کو جیل بھیج دیتا' - Jail

نیشنل کانفرنس کے رہنما جاوید احمد رانا نے بدھ کے روز عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔

میں مودی کو جیل بھیج دیتا

By

Published : Mar 28, 2019, 7:45 PM IST

جاوید احمد رانا نے خدا کی قسم دیکر کہا :'اگرا میرے اختیار میں ہوتا میں جموں کشمیراور ملک کےدیگر حصے میں ہوئے قتل کے واقعات کے جرم میں وزیراعظم مودی کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیتا۔مودی انسانیت کے قاتل ہیں'۔
انھوں نے مزید کہا کہ مودی کے بعد میڈیا دوسرا قاتل ہے جو نفرت انگیز مہم چلارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details