اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تین طلاق معاملے پرپارٹی کے ساتھ ہوں:نصرت جہاں - تین طلاق

مغر بی بنگال کے بشیر ہاٹ حلقے سےترنمول کا نگریس کی امیدوار اور ٹالی اداکارہ نصرت جہاں نے کہاکہ تین طلاق معاملے پر ان کی پارٹی ترنمول کا کانگریس جو فیصلہ کرے گی میں اس کی حمایت کروں گی۔

تین طلاق معاملے پارٹی کے ساتھ ہوں:نصرت جہاں

By

Published : Apr 12, 2019, 1:08 PM IST

شمالی 24پرگنہ کے سندش کھالی میں انتخابی ریلی کے دوران نصرت جہاں نے کہاکہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔اس پر زیادہ بات نہیں کرنی چا ہئے۔

تین طلاق معاملے پارٹی کے ساتھ ہوں:نصرت جہاں
ہماری پارٹی ترنمول کا نگریس تین طلاق کے معاملے پر جو بھی فیصلہ کر ے گی میں اس کی حمایت کروں گی۔میں خواتین کےلیے کام کرنا چا ہتی ہوں۔انتخابات میں کامیا بی حاصل کرنے کے بعد میراسب سے پہلا کام خواتین کےلیے ترقیاتی منصوبے بناناہے۔ٹالی اداکارہ نے کہاکہ ممتا بنر جی کی حکومت نے سندر بن کی ترقی کےلئے کئی کام کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details