اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'مجھے کرناٹک کی سرحدیں اچھی طرح معلوم ہیں' - کرناٹک کے وزیراعلی

کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ کرناٹک کی سرحدیں کیا ہیں، مجھے بھارت، پاکستان کی سرحد کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی

By

Published : Apr 19, 2019, 2:38 PM IST

گذشتہ دنوں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کمارا سوامی کو یہ بھی نہیں معلوم ہے کہ بالاکوٹ کہاں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details