میں ہی مرکزی فورسز ہوں:ادھیر رنجن چودھری - ادھیر رنجن چودھری
مغر بی بنگال کے بہرام پور کے رکن پا رلیمنٹ اور کا نگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری نے متنازع بنان دیتے ہوئے کہاکہ میں ہی یہاں مرکزی فورسز کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں ہی مرکزی فورسز ہوں۔
میں ہی مرکزی فورسز ہوں:ادھیر رنجن چودھری
مغر بی بنگال کے آ ٹھ پا رلیمانی حلقوں میں ہونےو الے چوتھےمر حلے کی پولنگ کے دوران مرکزی فورسز کی موجودگی کے باووجوبیشتر مقامات پر پرُتشدد واقعات رونماہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔