اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں : افطار پارٹی میں گنگا-جمنی تہذیب کا مظاہرہ - HINDU MUSLIM SIKH IFTAAR PARTY

جموں کے بٹھنڈی علاقے میں واقع معروف مکہ مسجد میں ہندو، سکھ اور مسلم یکجہتی کا مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب ان مذاہب کے لوگوں نے مل کر روزہ کھولا۔

جموں : افطار پارٹی میں گنگا-جمنی تہذیب کا مظاہرہ

By

Published : Jun 4, 2019, 12:04 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ریاست میں جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے کے مقصد سے بٹھنڈی علاقے کے چند مسلم افراد نے کثیر تعداد میں ہندو اور سکھوں کو افطار پارٹی کے لیے مدعو کیا

نمائندے نے بتایا اس افطار پارٹی میں ہندو اور سکھ مذہب کے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

جموں : افطار پارٹی میں گنگا-جمنی تہذیب کا مظاہرہ
سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کہا افطار پارٹی کا مقصد علاقے میں موجود ہندو-مسلم بھائی چارہ اور آپسی پیار و محبت کا مظاہرہ کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہندو سکھ اور مسلم سب ایک ساتھ بیٹھ کر ایک ایسی تہذیب کا مظاہرہ کر رہے تھے جسے ہم گنگا-جمنی تہذیب کے نام سے جانتے ہیں اور جو بھارت کی پہچان ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details