اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پولیس اہلکاروں کو خاتون کے گھر میں سونا پڑا مہنگا - خاتون

سوشل میڈیا پر خاتون کے بیڈ پر آرام فرمارہے پولیس اہلکاروں کا ویڈیو وائرل پر پولیس انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔

پولیس اہلکاروں کو خاتون کے گھر میں سونا پڑا مہنگا، متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 21, 2019, 3:25 PM IST

خاتون کی شکایت کے بعد پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔

پولیس اہلکاروں کو خاتون کے گھر میں سونا پڑا مہنگا، متعلقہ ویڈیو

بدھ کے روز شہر کے کوٹانی روڈ پر دلبیر نگر میں ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں دو پولیس اہلکار خاتون کے گھر میں سوتے پائے گئے ہیں، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہاہے۔

اس معاملے میں پولیس نے سختی سے کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی جگدیش اور سپاہی ونود کمار کو معطل کر دیا ہے۔

خاتون نے اس کی شکایت سی ایم ونڈو سے کی دی تھی، جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔

دراصل خاتون نے دو پولیس اہلکاروں پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس والوں نے اس کے شوہر کو شراب پلا دی اور بیڈ روم کا اے سی چلا کر خود سو گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details