اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

عازمین حج کے ٹیکہ کاری کا عمل مکمل - ٹیکہ کاری

گیا کے قاسمی مڈل اسکول میں عازمین حج کی ٹیکہ کاری کا عمل مکمل ہوگیا۔ عازمین کو منانزائٹس اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ٹیکہ لگایا گیا۔

عازمین حج کے ٹیکہ کاری کا عمل مکمل

By

Published : Jul 1, 2019, 11:50 PM IST

رواں برس گیا سے 241 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

عازمین حج کے ٹیکہ کاری کا عمل مکمل

انتظامیہ کے ذریعہ عازمین کی ٹیکہ کاری پر مقرر کئے گئے ڈاکٹر ندیم نے بتایا کہ افریقن ممالک کے عازمین کے ذریعہ منانزائٹس کے پھیلنے کا خطرہ رہتا ہے اسی لیے اس کا ٹیکہ ضروری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا ہوائی اڈے سے رواں برس حج کی پرواز کا سلسلہ 4 جولائی سے شروع ہوگا جو 14 جولائی تک جاری رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details